علی فضل نے فلم ’’پراستھانم ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سنجے دت کی فٹنس ٹپس کو قیمتی قرار دے دیا
پیر 1 اکتوبر 2018 14:36
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت نہ صرف اداکاری بلکہ فٹنس کے لحاظ سے بھی متعدد نوجوان اداکاروں کے لئے ایک مثال ہیں یہی وجہ ہے کہ اداکار علی فضل سنجے دت کی پروڈکشن فلم ’’پراستھانم ‘‘ کے ہندی ریمیک میں اپنے کردار کے لئے ان سے فٹنس ٹپس لی ہیں۔
اس سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ باڈی بلڈنگ کے حوالے سے سنجے بابا کی ٹپس میرے لئے بہت قیمتی ہیں، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ انہوں نے میرے ساتھ فٹنس ٹپس شیئر کیں اور میں اپنے کندھے کی تکلیف پر آہستہ آہستہ قابو پا رہا ہوں۔ فلم میں اداکار سنجے دت، منیشا کوئرالہ، علی فضل، امیرا دستور اور دیگر شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.