آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:32

ملتان۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2اورکم سے کم 20.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 66فیصداورشام 5بجے 36فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر13منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر46منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :