ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں انڈوں کا عا لمی دن منا یا گیا
دن کی منا سبت سے عوا م النا س میں انڈو ں کی افا دیت کو اُ جا گر کر نے کے لیئے آگا ہی واک اور سیمینار کا اہتمام بھی کیا گیا
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 22:01
(جاری ہے)
سیمینار کی صدارت پا کستا ن پو لٹر ی ایسو سی ایشن نارتھ زون کے صدر چوہدری محمد نصرت طاہر نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میںڈین فیکلٹی آف اینیمل پرو ڈکشن اینڈ ٹیکنا لو جی پرو فیسر ڈاکٹر انجم خلیق،چئیر مین ڈیپا ر ٹمنٹ آف پو لٹر ی پرو ڈکشن پرو فیسر ڈاکٹر اطہر محمود ،ڈاکٹر عبدالکر یم بھٹی ،مینجنگ ڈائر یکٹر آلٹیک ڈاکٹر شہزاد نوید جدون کے علا وہ پبلک و پرا ئو یٹ سیکٹر سے پو لٹر ی ما ہر ین، ویٹر نری یونیرسٹی کے مختلف ڈیپا رٹمنٹس سے طلبہ واسا تذہ نیز گورنمنٹ گر لز کمیو نٹی ما ڈل سکو ل پتو کی اور گورنمنٹ کالج فار وومن پتو کی سے طلبہ اور اسا تذہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
اُس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے چوہدری محمد نصرت طاہر نے کہا کہ ویٹر نر ی یو نیور سٹی پو لٹر ی انڈ سٹر ی کے ساتھ ملکر ملک میں غذا ئی قلت کو پو را کر نے کے لیئے کلید ی کردار ادا کر رہی ہے۔اُنہو ں نے کہا کہ پاکستان میں پولٹر ی انڈ سٹر ی لا ئیو سٹاک سیکٹر کا ایک منظم ادارہ ہے جس سے تقریبا ً پندرہ لاکھ لو گو ں کا روزگار وا بسطہ ہے۔ اُنہو ںنے طلبہ کوتا کید کی کے ڈگری مکمل کر نے بعدپو لٹر ی انڈ سٹر ی میں نو کر یا ں حا صل کر کہ پولٹری انڈ سٹر ی کی تر قی اور پاکستان میںغذ ائی کمی کو پورا کر نے میں اپنا مثا لی کردار ادا کر یں۔ انڈ ے کی افا دیت کے بارے بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ انڈ ا پرو ٹین حا صل کر نے کا ایک آ سا ن انمول ذریعہ ہے نیز اُ نہو ں نے کہا کہ حکو مت پنجاب کے تعا ون سے مستقبل میں پاکستان پولٹر ی ایسو سی ایشن سکول میل پرو گرام شروع کر نے کے لیئے تیا ر ہے جس کے تحت سکول جا نے والے بچو ں کو اُن کے کلا س رومز میں ایک انڈا اور ڈرم اسٹک روزانہ کی بنیا د پر مہیا کی جا ئیں گی تا کہ ملک میں بچو ں میں میل نیو ٹر یشن اور سٹنٹنگ کے مسا ئل حل ہو ں۔ڈاکٹر شاہد نے اپنی پر یز نٹیشن میں انسا نی جسم کی نشو نما کے لیئے انڈے کی اہمیت و افا دیت کے بارے جبکہ ڈاکٹر عبدالکر یم بھٹی نے طلبہ کو تا کید کی کہ وہ عوا م الناس کے ذہنو ں میں انڈے کی غذا ئی اہمیت کو اُ جا گر کر نے نیز پولٹر ی گوشت کے بارے میں پا ئے جا نے والے ابہام (ہارمون) کے استعمال سے متعلقہ فر سودہ خیا لات کو ختم کر نے کے لیئے آ گا ہی مہم چلا ئیں۔قبل ازیں چوہدری محمد نصرت طاہر نے پی پی اے کے دیگر نما ئند گان اور یونیورسٹی طلبہ و فکلٹی ممبران کے ساتھ واک کی قیا دت کر تے ہو ئے راوی کیمپس کے اے بلاک کا چکر لگایا۔ سیمینار کے ا ختتا م پر محمد نصرت طاہر نے پی پی اے کے دیگر نما ئند گان کے ہمراہ انڈوں سے بنی اشیا کی کوکنگ،انڈو نںکے چھلکوں سے بنے ما ڈلز،پو سٹرز اور انڈے کھانے کے مقا بلو ں میں پہلی پو زیشنیں حا صل کر نیوالے طلبا و طالبات کے درمیان کیش پرائز انعا ما ت بھی پیش کیئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.