آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 17 اکتوبر 2018 20:34

ملتان۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.1اورکم سے کم 18.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 81فیصداورشام 5بجے 28فیصدتھا،جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر16منٹ پر طلوع اورشام 5بجکر42منٹ غروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :