ملتان میں موسم خشک رہے گا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:28

ملتان۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.1اورکم سے کم 19.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 73فیصداورشام 5بجے 29فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر18منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر39منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :