حکومتی وعدوں کے برعکس مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ہیں، مجاہد چنا
پی ٹی آئی کے قوم سے کئے گئے وعدے سب جھوٹے ثابت ہورہے ہیں،اہل ودیانتدار قیادت ہی ملک وقوم کو موجودہ بحران سے نجات دلاسکتی ہے
پیر 22 اکتوبر 2018 23:43
(جاری ہے)
قبل ازیں انہوں نے معروف کالم نویس وتعلیمی ماہر پروفیسر طارق تنولی سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کیا۔ایم ایم اے کے صوبائی ترجمان نے کہا کہ کسی کے خواب وخواہشات پر کوئی پابندی نہیں ہوتی مگر جس طرح موجودہ قیادت کو لایا گیا یا اس کے ساتھ جس طرح کی ٹیم لگائی گئی ہے اس سے مدینہ جیسی مثالی ریاست اور کرپشن سے پاک پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتے دکھائی نہیں دے رہا۔
پی ٹی آئی حکومت کے ابتدائی 50دنوں میں 3وزراء کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا انکشاف لمحہ فکریہ ہے، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میں انصاف کی دعویدار حکومت کا آزادی صحافت کو فروغ کی بجائے آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کیلئے قانون سازی کی تیاری افسوس ناک ہے۔اگر کوئی اس حوالے سے قانون سازی قومی مفاد کی خاطر ضروری بھی ہو تو اس میں صحافتی تنظیموں کو مشاورت میں شامل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.