قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اسمبلی رکنیت منسوخ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 23 اکتوبر 2018 13:51
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے نجی ٹی وی چینل پرجو بیان دیا ہے وہ حقیقت پر مبنی ہے،شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے مقدس ایوان میں جھوٹ بولا ہے ، نیب نے انہیں خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا کہا ہے جبکہ وہ نیب میں خواجہ آصف کے خلاف نندی پور پاور پلانٹ کی مرمت کا ٹھیکہ دینے کے حوالے سے پہلے ہی بیان دے چکے ہیں۔
شہباز شریف جھوٹ بولنے کی وجہ سے اب صادق اور امین نہیں رہے۔ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 62ون ( ایف ) کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اس بناء پر ان کے خلاف سخت سے سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے اور ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.