وزیر اعظم عمران خان اپنے گھوڑے کو قابو کریں گھوڑا بگڑ گیا ہے،فاروق ستار
ایم کیو ایم ضمنی نشستوں پر بھی ہار گئی،عامر خان اورکنور نوید میری بات مانتے تو ایسا نہیں ہوتا،میڈیا سے گفتگو
منگل 23 اکتوبر 2018 16:18
(جاری ہے)
فاروق ستار نے کہا کہ معیشت کی بحالی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔میں وزیر اعظم عمران خان سے ملوں گا،انہیں سمجھانے کی ضرورت ہے۔
انہوںنے کہا کہ ایم کیو ایم ضمنی نشستوں پر بھی ہار گئی،عامر خان اورکنور نوید میری بات مانتے تو ایسا نہیں ہوتا۔ اے پی سی کے احتجاج میں مجھے روکا گیا تھا جبکہ کنور نوید نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ احتجاج میں نہ جاکر غلطی کی ہے، ہم بھی احتجاج میں جاتے تو اپنی نشست جیت جاتے۔اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ کنور نوید نے تسلیم کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہمیں ہرایا گیاہے،تاہم کہہ دینے سے کوئی رہنما نہیں بن جاتا۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.