کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،
کے الیکٹرک اور این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب
پیر 12 نومبر 2018 14:45
(جاری ہے)
بجلی کی فراہمی سے متاثرہ علاقوں میں گلستان جوہر، نارتھ ناظم آباد، صدر، جہانگیر روڈ، گلشن اقبال، ایف بی ایریا، ملیر، شاہ فیصل کالونی، پی ای سی ایچ ایس، محمود آباد، بہادر آباد، کلفٹن، ڈیفنس، گارڈن، بفرزون، ناظم آباد، لانڈھی اور گلشن حدید سمیت شہر کے دیگر علاقے شامل ہیں۔
بجلی جانے سے صبح اسکول جانے والے بچے اور ان کے والدین پریشان رہے ،ْ دفاتر جانے والے افراد کو بھی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کر جانے سے پورٹ قاسم سمیت 2 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی میں خلل پڑا۔دوسری جانب نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی (این ٹی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو سدرن ریجن سے نیشنل گرڈ کے ذریعے سپلائی کی جاتی ہے تاہم شدید دھند کے سبب سدرن ریجن میں ٹرپنگ شروع ہوئی جس کے باعث کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی معطل ہوئی۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی (این پی سی سی) نے کے الیکٹرک کو اپنا سسٹم سنبھالنے کیلئے الرٹ کردیا ہے جبکہ این ٹی ڈی سی کا باقی سسٹم پورے پاکستان میں بحال ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.