صنعتوں کا پہیہ چلے گا تو ملک سے غربت اور بے روزگاری کے اندھیرے دور ہوں گے ‘میاں اسلم اقبال
صوبے میں صنعت کاری کے عمل کو مضبوط کرنا اور ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے‘صوبائی وزیر
منگل 13 نومبر 2018 15:58
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عوام کو معیاری اشیاء ضروریہ کی مناسب نرخوں پر فراہمی بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اور اس مقصد کے ہمیں مل کر آگے بڑھنا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ صنعت کو کرپشن سے پاک ادارہ بنایا جائے گا اور کوئی صنعت کاروں کا تنگ نہیں کر سکے گا۔انہوں نے کہا کہ صنعتوں کا پہیہ چلے گا تو ہی ملک سے غربت اور بے روزگاری کے اندھیرے دور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں صنعت کاری کے عمل کو مضبوط کرنا اور ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے اور ا س مقصد کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔وفد کے سربراہ طارق اللہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میںحقیقی عوامی حکومت ہے اورہمیں یقین ہے کہ اب ہمارے مسائل ضرور حل ہوں گے۔چیئرمین پی وی ایم اے طارق اللہ نے یقین دلایا کہ حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور حکومتی پالیسی پرمکمل عملدرآمد یقینی بنائیںگے۔وفد میں پاکستان بھر سے ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبران بھی شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.