مفرور اور اشتہاری ملزمان کے خلاف ہفتہ وارکارروائی
3ہزار سے زائد مفرور و اشتہاری ملزمان گرفتار
جمعرات 15 نومبر 2018 17:17
(جاری ہے)
علاوہ اذیں عمدہ کارکردگی پر مذکورہ دونوں افسران کے ناموں کا اندراج سینٹرل پولیس آفس میں نصب بورڈ پر بھی کردیا گیا ہے ۔آئی جی سندھ کو اس حوالے سے ارسال کردہ رپورٹ کے مطابق سکھررینج اور ضلع خیرپور میں982شہیدبینظیرآباد میں706لاڑکانہ میں668حیدرآبادمیں533کراچی میں430جبکہ میرپورخاص میں 37مفرورواشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں جرائم کیخلاف جاری جنگ کو عوام کے تعاون اور حوصلہ افزائی سے منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور ایسے اقدامات اٹھائے جائیں کہ جن سے عوام کا پولیس پر اعتماد مزید تقویت پائے اور وہ پولیس کیساتھ دوستانہ ماحول اور تعاون کو اپنے لیئے اعزاز سمجھیں۔انہوں نے مذید کہا کہ قانون پسند شہریوں کا احترام ہرحال میں ملحوظ خاطررکھا جائے اور مجموعی اقدامات کے دوران چادراور چار دیواری کے تقدس کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے ۔آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ منشیات کیخلاف جاری مہم میں بھی ہر سطح پر ناصرف تیزی لائی جائے بلکہ اس مہم کو متعلقہ سپروائزری افسران اپنی نگرانی میں کامیاب اور غیرمعمولی بھی بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.