کراچی کے عوام کو بڑی قربانیاں دینے کے بعد امن ملا ہے، حلیم عادل شیخ
ہفتہ 17 نومبر 2018 18:48
(جاری ہے)
آج پاکستان مضبوط ہاتھوں میں ہے، عمران خان اس ملک سے دہشتگردی اور دہشتگردوں کے خاتمے کا عزم کر چکے ہیں۔ کراچی آپریشن میں رینجرز پولیس اور دیگر اداروں نے قربانیاں دی. پولیس کو سیاسی بنانے کے لیے سندھ حکومت میدان میں ہے، حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے اپنے علاقوں میں من پسند ایس ایچ اوز لگوا کر قانون ہاتھ میں لیتے ہیں۔
جس سے بدادمنی، منشیات فروشی میں اضافہ ہورہا ہے۔ بعد ازان حلیم عادل شیخ نے حلقہ پی ایس کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور معززین سے تعزیتیں کرنے کے بعد نیو سبزی میں تاجر برادری کی جانب سے منعقد پروگرام میں شرکت تاجر برداری کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا حلقے میں درپیش مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں تاجر برادری سمیت علاقے کے تمام تر مسائل جلد سے جلد حل کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.