سانحہ ماڈل ٹائون متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست ،
سپریم کورٹ نے فل بینچ تشکیل دینے کا حکم دیدیا
پیر 19 نومبر 2018 16:57
(جاری ہے)
عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق وزیر اعلی شہباز شریف، رانا ثنا اللہ، عابد شیر علی سمیت 139 نامزد افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔
خواجہ آصف، پرویز رشید، عابد شیر علی، چوہدری نثار، توقیر شاہ، اعظم سلیمان اور مشتاق سکھیرا کو بھی نوٹس جاری کیے گئے تھے۔بھی سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری پہنچے تھے۔سانحہ ماڈل ٹان کے متاثرین نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر مظاہرہ بھی کیا مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ سانحہ ماڈل ٹان کے متاثرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور شہدا ماڈل ٹاون کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔واضح رہے کہ چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹان کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر 6 اکتوبر کو ازخود نوٹس لیا تھا۔ اس سے قبل اپریل میں سانحہ ماڈل ٹان میں شہید خاتون کی بیٹی بسمہ نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات بھی کی تھی۔چیف جسٹس نے بسمہ امجد کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔جون 2014 میں لاہور کے علاقے ماڈل ٹان میں جامعہ منہاج القرآن کے دفاتر اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر بیرئیر ہٹانے کے لیے خونی آپریشن کیا گیا، جس میں خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق جب کہ 90 افراد زخمی ہو گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.