ملتان میں موسم خشک ،صبح کے وقت دھند رہنے کا امکان

پیر 19 نومبر 2018 23:26

ملتان۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک ،صبح کے وقت دھند رہے گی ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.3اورکم سے کم 14.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 84فیصداورشام 5بجے 38فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر42منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :