موجودہ جمہوری حکومت اظہار رائے کے بنیادی حق پر کامل یقین رکھتی ہے، آزادی صحافت اور جمہوریت ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، حکومت صحافیوں کے تحفظ اور اور فلاح و بہبود کے لئے پر عزم ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ہزارہ جرنلسٹس کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
پیر 19 نومبر 2018 23:51
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ صحافیوں کے لئے تربیتی پروگرامز میں اضافہ کیلئے کوششیں کریں گے جس سے انہیں اپنی پیشہ وارانہ استعداد میں مزید اضافہ کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد کو ہر فورم پر اجاگر کرتے رہیں گے، بہادر کشمیریوں نے اپنے صبر سے بھارتی ظلم و بربریت کو شکست دی ہے، آزاد کشمیر کے صحافی مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور خود ارادیت کے حق کے حصول کی جدوجہد کو اجاگر کرنے میں اپنے قلم کی طاقت کا بھرپور استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد آزاد کشمیر، ہزارہ اور گلگت بلتستان کے پریس کلبوں کا دورہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.