سرگودھامیں ٹھنڈی ہواء چلنے سے سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 12:09

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2018ء)سرگودھامیں ٹھنڈی ہواء چلنے سے سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا ٹھنڈ کی وجہ سے ہاتھ‘ پائوں ٹھٹھرنے لگے اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردیئے گزشتہ کئی روز سے سردی معمول کے مطابق پڑ رہی تھی کہ گزشتہ روز اچانک اس کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور ہاتھ پائوں ٹھنڈے ہونے لگا ۔