آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ،محکمہ موسمیات

ہفتہ 8 دسمبر 2018 22:32

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہنے اورصبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.4اورکم سے کم 9.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 94فیصد اورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح6بجکر57منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :