بارش سے دھند اور سمو گ کا خاتمہ ہو گا،لوگوںکو نزلہ ز کا م اور خشک کھانسی جیسی بیمار یو ں سے بھی نجات ملے گی ، ڈاکٹر مظہر علی

منگل 11 دسمبر 2018 13:39

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) سلانو الی سمیت پورے ضلع سرگودہا میں ہونے وا لی با ر ش سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہو ا ہے و ہا ں ا س کے مثبت اثرات زراعت پر بھی پڑیں گے کینو کی فصلوں سمیت دیگر فصلوں پر اس با رش کے اچھے اثرات مرتب ہو نے سے کسا نو ں کے چہر ے کھل اٹھے ہیں یا د رہے کہ خشک سرد ی سے نز لہ ز کا م اور کھا نسی جیسی بیمار یو ں میں اضافہ ہو ا تھا حا لیہ با ر ش سے نزلہ زکام اور کھانسی جیسی بیمار یو ں کا بھی خاتمہ ہو گا ما ہر فزیشن ڈاکٹر مظہر علی نے حا لیہ با ر ش کو انسانی صحت کیلئے خوش گوار قرار دیتے ہو ئے کہا کہ موسم سرما کی پہلی با ر ش سے دھند اور سمو گ کا بھی بڑ ی حدتک خاتمہ ہو گا اور ا س کے ساتھ ساتھ نزلہ ز کا م اور خشک کھانسی جیسی بیمار یو ں سے بھی لو گو ں کو نجات ملے گی بلاشبہ حا لیہ با رش ہر حوا لہ سے انسانی صحت کیلئے خوشگوار ہے ۔

متعلقہ عنوان :