دسمبر 2019ء تک تین ہزار کلومیٹر اے بی سی کیبل لگائی جائے گی‘ وزیر توانائی عمر ایوب خان کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
بدھ 12 دسمبر 2018 15:38
(جاری ہے)
اڑھائی سو ارب روپے کی ایک سال میں بجلی چوری ہوتی ہے۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 65 سے 70 ارب روپے اس سال خسارہ ہوا۔ ایک ایک میٹر پر کئی کئی گھروں کو بجلی مل رہی ہے۔
اس میں عملہ بھی ملوث ہے ہم نے آٹھ ہزار افراد کے خلاف کارروائی کی ہے۔ پنجاب اور دیگر علاقوں میں ٹاسک فورس کام کر رہی ہے۔ 31 دسمبر 2019ء تک تین ہزار کلومیٹر اے بی سی کیبل لگائیں گے اس پر کنڈا نہیں لگتا۔ عبدالاکبر چترالی کے سوال کے جواب میں عمر ایوب نے بتایا کہ چترال میں پن بجلی کے بڑے مواقع ہیں۔ پاکستان میں پن بجلی کی استعداد 60 ہزار میگاواٹ ہے۔ 50 میگاواٹ سے زیادہ کے منصوبے وفاقی جبکہ اس سے کم والے صوبے کرتے ہیں۔ ہم بجلی کی اگلے سالوں میں طلب دیکھ کر مرحلہ وار کام کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.