سرسید یونیورسٹی، انٹیگریٹڈ مینجمنٹ سالیوشن اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کا باہمی اشتراک
بدھ 12 دسمبر 2018 17:03
(جاری ہے)
سرسید یونیورسٹی تعلیم اور تحقیق میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔
ICMS اکیسویں صدی کے عالمی مینجمنٹ حکمتِ عملی اور آرگنائزیشنل پروجیکٹ مینجمنٹ کا بہترین تجربہ رکھتی ہے جو تبدیل شدہ حالات کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنے اور مقرر کردہ اہداف حاصل کرنے کے حوالے سے عالمی معیار کا ایک مستند اور تسلیم شدہ طریقہ کار ہے، جبکہ PIM نجی و سرکاری اداروں میں انتظامی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ملازمین کی کارکردگی کوترقی کی اگلی منزل تک پہنچانے کا وسیع تجربہ رکھتا ہے۔تینوں اداروں کا یہ باہمی اشتراک بزنس اور انڈسٹری کو بامقصد پیدواری بنانے میں ایک منفرد کاروباری طاقت فراہم کرے گا۔عالمی معیار کے تجربہ کار ماہرین اداروں کی ترقی اور ان کی پیداواری وتیکنیکی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے مخصوص شعبوں میں تربیتی سیشن کا انتظام کریں گے۔تحقیق پر مبنی رجحانات کو فروغ دیا جائے گا اور انڈسٹری کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق ایسے ہنرمند اور باصلاحیت افراد تیار کیے جائیں گے جو عصر حاضر کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیتوں سے مالا مال ہوں گے ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.