
بجلی کے نظام کی بہتری، ایشائی ترقیاتی بینک سے 28 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:05
(جاری ہے)
اعلامیے میں کہا گیا کہ ایم ایف ایف کا مقصد پاکستان میں مضبوط، موثر، ماحول دوست ترسیلی نظام قائم کرنا ہے۔
ایم ایف ایف کے اس حصے میں اے ڈی بی نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کو ملک کی 1150 میگا واٹ کی بجلی کی مانگ کو موثر اور انداز میں پورا کرنے کیلئے 28 کروڑ ڈالر کے قرض اور 40 لاکھ ڈالر کا گرانٹ فراہم کرے گی۔مقاصد حاصل کرنے کے لیے پنجاب کے لوڈ سینٹرز سے آب و ہوا پر محیط ترسیلی نظام اور ہائی لیول ٹیکنالوجیز لگائی جائیں گی ،ْبجلی کی ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر گرڈ سے منسلک توانائی اسٹوریج سسٹم بھی شامل ہوگا جو این ٹی ڈی سی کو بجلی کی ترسیل کو قومی معیار کے مطابق لانے پر مدد فراہم کرے گا ،ْاس کے ذریعے این ٹی ڈی سی کی قابل تجدید توانائی کی ترسیل کی صلاحیت کو بڑھانے میں بھی مدد حاصل ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.