
جنوبی افریقا کی تیز پچز پر وہی کامیاب ہوگا جو نیچرل گیم کھیلے گا ،ْسرفرازامحمد
چار پانچ کھلاڑیوں کے علاوہ اکثر کھلاڑی پہلی بار جنوبی افریقا کا دورہ کررہے ہیں، اس لئے ان پر دباؤ کم ہوگا ،ْ گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:05

(جاری ہے)
سرفراز احمد نے کہا کہ مجھے اس ٹیسٹ ٹیم سے جیت کے لئے بڑی امید ہے، موجودہ ٹیم میں اظہر علی اور اسد شفیق ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، دونوں کی کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوگا، دونوں جنوبی افریقا کی پچوں کو اچھی طریقے سے جانتے ہیں اگر دونوں نے کارکردگی دکھائی تو پاکستان کو جیت سے روکنا مشکل ہوگا۔
کپتان نے کہاکہ کھلاڑی نیوزی لینڈ کی شکست کو فراموش کردیں اور نئی سیریز میں نئے عزم سے حصہ لیں اگر پاکستان نے اپنی صلاحیت کے مطابق کارکردگی دکھائی تو ہم سیریز جیت سکتے ہیں۔جنوبی افریقا کا دورہ کرنے والی قومی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، امام الحق، فخر زمان، اظہر علی، حارث سہیل،اسد شفیق، شان مسعود، بابر اعظم، محمد رضوان، شاداب خان، محمد عباس، حسن علی، محمد عامر، شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف شامل ہیں۔ فیملی مسائل کی وجہ سے یاسر شاہ کو فی الحال پاکستان میں رکنے کی اجازت دے دی گئی ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اپنے والد سے ملاقات کرنے پہلے ہی جنوبی افریقا میں موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نعمان علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم پاکستانی سپنر بن گئے
-
اسرائیل کیخلاف میچ کی آمدنی غزہ کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد پِچ پر ہی چل بسا
-
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر دومیچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی
-
ویرات کوہلی کا نئے معاہدے سے انکار ، آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کی افواہیں زیر گردش
-
لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقی ٹیم 269 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
ملک عمر خطاب خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار اختتام
-
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ کا فائنل 16 اکتوبر کو راولپنڈی اور لاہور بلوز کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ، راولپنڈی اور لاہور بلوز کے درمیان فائنل 16اکتوبر کوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پنجاب میں سپورٹس کے 184 منصوبوں پر کام جاری، 88 نئے منصوبے رواں سال شروع کیے جارہے ہیں‘فیصل ایوب کھوکھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.