ساہیوال میں واپڈا کی مہم جاری ، 8 بجلی چوروںکے خلاف مقدمات درج
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محلہ نور پارک میں نذرحسین ‘شہامند بلوچ نے حسن ‘موضع بوتھنہ میں معظم علی‘ 120/9-Lمیں قاسم ‘139/9-Lمیں محمد علی‘ 87/9-Lمیں محمد شفیق اور82/5-Lمیں بلال احمد اور الماس احمد ایل ٹی لائن میں ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چرارہے تھے کہ اس دوران واپڈا ایس ڈی او ز کو اطلاع مل گئی اور واپڈا ٹیموںنے چھاپے مارکر ملزمان کوبجلی چور ی کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ پولیس نے 38-Aالیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے شہید بینظیر بھٹو و یمن یونیورسٹی پشاور کی وائس چانسلر کی قیادت میں حکام کی ملاقات، ڈی آئی خان میں کیمپس کے قیام پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات،اٹک انتظامیہ شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئی
-
ٹینتھ ایونیو منصوبے کا 47 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ
-
رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
-
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
اس وقت پی پی ،(ن) کی پارٹی چل رہی ہے لیکن ملک مشکلات کاسامنا کررہا ہے ‘ فواد چوہدری
-
پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی‘ خرم دستگیر کا دعویٰ
-
سید مصطفیٰ کمال سےہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
-
کراچی،سٹریٹ کرائمزمیں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
ملک میں 3 لاکھ 66 ہزار ایچ آئی وی کیسز کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.