
آرچی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس،علاقائی سکیورٹی، مشرقی و مغربی سرحدوں کی صورتحال کا جائزہ،
افغانستان میں مصالحتی عمل کی حمایت پراتفاق کانفرنس کے شرکائ نے دہشتگردی کے ناسور کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے علاقائی سوچ کو اجاگر کیا، آئی ایس پی آر ہمارا مقصد پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہے، ،بیرونی خطرات کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،امن واستحکام کیلئے ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:21

(جاری ہے)
کانفرنس کے شرکائ نے دہشتگردی کے ناسور کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے علاقائی سوچ کو اجاگر کیا۔
کانفرنس کے شرکائ نے قرار دیا کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے علاقائی تعاون ضروری ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس کے شرکائ نے افغانستان میں قیام امن کیلئے تمام فریقین کی حمایت پر اتفاق کا اعادہ کیا۔ شرکائ نے افغانستان میں مصالحتی عمل کی کامیابی کی توقعات کابھی اظہارکیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ تمام بیرونی خطرات کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہے۔امن واستحکام کیلئے تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملکی ترقی ، خوشحالی اور امن کیلئے تمام ریاستی اداروں سے تعاون جاری رہے گا۔۔
مزید اہم خبریں
-
ٹیرف اور قرضے دنیا کے بیشتر ممالک کی ترقی میں رکاوٹ، ریبیکا گرینسپین
-
کرغیزستان: سزائے موت کی بحالی عالمی قانون کی خلاف ورزی ہوگی، وولکر ترک
-
انٹرنیٹ بند ہونے سے افغان خواتین اور لڑکیوں پر کیا گزرتی ہے؟
-
پولیو کے شکار مسعود خان کی بیماریوں کے خلاف ویکسین سے جنگ
-
امن و سلامتی کے معاملات میں خواتین کی نمائندگی کم، یو این رپورٹ
-
اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور
-
پاکستان میں ٹی ایل پی ہو یا کسی کوبھی تشدد پر مبنی سیاست کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے
-
وزیر اعظم کے 3 روزہ دورہ سعودی عرب کے شیڈول کا اعلان
-
ہم نے ٹی ٹی پی کے ساتھ نہیں ٹی ٹی اے کے ساتھ بات کی جن کی حکومت ہے
-
کراچی؛ کورنگی میں بلند عمارت سے نومولود بچی کو پھینکا گیا، لاش گھر کی بالکونی سے برآمد
-
ستمبرمیں آئی ٹی برآمدات 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
-
حکم شہزاد بغیر لائسنس ادویات بیچنے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.