سرکاری اشتہارات میں تصاویر لگانے کے معاملے پر پرویز خٹک کو بھاری جُرمانہ
سپریم کورٹ نے پرویز خٹک کو 13 لاکھ 65 ہزار روپے جمع کروانے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 دسمبر 2018 13:43
(جاری ہے)
یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں چیف جسٹس آف پاکستان نے لیپ ٹاپ اسکیم، ہیلتھ کارڈز پرشہبازشریف کی تصاویرشائع کرنے پرازخود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب سے استفسار کیا کہ وزیراعلٰ پنجاب شہباز شریف کی تصویر ہر جگہ کیوں آجاتی ہے؟ بعد ازاں چیف جسٹس نے سرکاری اشتہارات از خود نوٹس کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سرکاری اشتہار پر تصاویر لگانے پر 55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم دیا تھا اور حکومتی اسکیموں اور منصوبوں پر سیاسی رہنماؤں اور متعلقہ وزرائے اعلیٰ کی تصویر شائع کرنے سے روک دیا تھا۔
سابق وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے اس کیس میں جُرمانے کی مد میں 55 لاکھ روپے جبکہ وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے 14 لاکھ روپے جمع کروائے تھے ، علاوی ازیں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عدالت کو آئندہ سرکاری اشتہارات میں حکومتی نمائندوں کی تصاویرشائع نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی تھی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.