ْٹمبر مرچنٹس وآرا مشین تنظیم کے ممبران انجمن تاجران کے الیکشن میں حصہ لیں،ملک محمد لطیف
پیر 17 دسمبر 2018 17:33
(جاری ہے)
ٹمبرمارکیٹ آرا یونین چشتیاں کے صدرملک محمد لطیف نے انجمن تاجران چشتیاں کے عہدے داروں کے اعزاز میں دئے گئے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم میں شامل تمام ارکان نے متفقہ طور پر عہدے داران کے سالانہ الیکشن میںحصہ لیکر باصلاحیت اور خدمت خلق کے جذبوں سے سرشار افراد کو منتخب کیا ہے۔
اس موقع پر انجمن تاجران چشتیاں کے سینئر نائب صدر حاجی خوشی محمد صراف ۔شیخ بشیر احمد چاولہ ،امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اصغر،چوہدری فقیر حسین ،محمد شفیق انصاری ، صدر چشتیاں پریس کلب چوہدری خالد منیر ،محمد کاشف بھٹی نے بھی خطاب کیا اور نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد پیش کی۔تقریب میں ٹمبرمارکیٹ آرا یونین چشتیاں کے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.