حکومت کا فروری میں ہندوانہ اور خونی تہوار بسنت کی اجازت دینا افسوسناک امرہے ‘ذکر اللہ مجاہد
ہزاروں مائوں کی گود اُجاڑنے والی غیر اخلاقی اور خونی بسنت کی اسلام میں کوئی گنجاش نہیں ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
بدھ 19 دسمبر 2018 19:07
(جاری ہے)
یہ خونی کھیل وقت ،پیسے کا ضیاع اور جان لیوا ہندوانہ تہوار ہے جس کی حمایت سینکڑوں بسنت متاثرہ خاندانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف عمران خان اور ان کی پوری ٹیم مدینہ جیسی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی دعویدار بنی ہوئی ہے لیکن اپنے ہی وعدئوں اور دعدوں کے برعکس عملی طور پر ہندوانہ اور استعماری ایجنڈوں کی تکمیل کر رہی ہے۔ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ حکومتی وزاء کا بسنت منانے کا فیصلہ بے حسی پر مبنی ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بسنت جیسے خونی غیر ا خلاقی و اسلامی تہوار کومنانے کی اجازت کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور اس خونی کھیل اور تہوار پر مکمل پابندی عائد کی جائے تاکہ شہری سٹرکوں پر محفوظ رہیں اور مائوں کے بچے حادثات سے بچ سکیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.