سانگھڑ / ٹنڈو آدم، پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ کا تعلقہ اسپتال ٹنڈو آدم کا دورہ
جہاں پر سہولیات کے فقدان کی وجہ سے موجود مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے
جمعرات 3 جنوری 2019 23:51
(جاری ہے)
صحت کی وزیر بلاول زرداری کی پھپو ہیں اس لیے بس وہ ریکوری ماسٹر بنی ہوئی ہیں ان کو عوام کی تکلیفوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے صرف کرپشن کا پئسا کیسے جمع کرنا ہے وہی سوچ ہے انکی۔
سندھ کو لوٹنے والے ترقی کی مثالیں دے رہے ہیں اسپتالیں ویران بھوت بنگلا بنی ہوئی ہیں۔ اسپتالوں میں علاج کے بجائے عوام کو مت دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا اب وقت دور نہیں زیادہ دن نہیں لگیں گے ان کرپٹ حکمرانوں سے جان چھوٹنے والی ہے۔ ہم ان کرپٹ حکمرانوں کے پیٹ سے کھایا ہوا پئسا نکلوا کر عوام کو واپس دلائیں گے سندھ کی اسپتالیں بھی بہتر ہونگی اسکول بھی بہتر ہونگی عوام کو تمام تر بنیادی سہولیات فراہم کرائیں گے۔ دورے کے دوران پی ٹی آئی رہنما محسن گھمن، عمران قریشی سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.