سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاڑکانہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر رتوڈًیرو کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا
جمعرات 10 جنوری 2019 21:44
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں نذیر سومرو کا کہنا تھا کہ 15 جنوری تک سیپکو کے 66 فیڈر لوڈشیڈنگ سے مستسنی قرار دے دیئے جائیں گے جبکہ 15 مارچ 2019 تک 186 فیڈر تھیفٹ فری قرار دے دینے کا ٹارگٹ ہے، اب وہ وقت گذر گیا کہ بجلی چوری کی جائے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد محکمہ واپڈا کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ اس وقت بھی لاڑکانہ کا خورشید دھامراہ فیڈر میں صرف پیپلز پارٹی کے ایم این اے خورشید جونیجو بجلی کا بل ادا کرتے ہیں باقی سب نادہندگان ہیں، وہاں جلد آپریشن کیا جائے گا۔ دوسری جانب رتوڈًیرو میں میٹر نہ لگوانے والے صارفین کو بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بند رکھی گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے بجلی چور اور بل ادا کرنے والے ایک ہی لائن میں تھے اور بجلی چوروں کی وجہ سے بل ادا کرنے والوں کی بجلی بھی بند کر دی جاتی تھی لیکن اب بہترین کام کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.