دُبئی: ہوس پرست پاکستانی ڈرائیور نے مرگی کی مریضہ کو بھی نہ چھوڑا
اماراتی خاتون کوایک ہوٹل کے کمرے میں بُلا کر اُسے جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
محمد عرفان جمعہ 11 جنوری 2019 14:30
(جاری ہے)
میں نے اُسے ایک پبلک مقام پر ملنے کے لیے کہا مگر اُس نے مجھے ہوٹل کے کمرے میں مِلنے کی ضد کی۔
آخر میں ملزم کی ضد کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے ایک ہوٹل کا کمرہ اپنے نام سے بُک کروایا اور وہاں پہنچ گئی۔ تھوڑی دیر بعد ملزم بھی وہیں آ گیا۔ میرا یہی خیال تھا کہ ملزم مجھ سے دوستانہ بات چیت کرنا چاہتا ہے، تاہم اُس وقت میری حیرت کی انتہا نہیں جب وہ اچانک مجھے زبردستی اُٹھا کر بیڈ رُوم میں گھُس گیا۔ اس اچانک جنسی حملے سے میرے حواس بے قابو ہو گئے یہاں تک کہ مَیں اپنی مدد کے لیے چیخ و پُکار بھی نہ کر سکی۔ میں مرگی کی مریض ہوں اس کے علاوہ مجھے ڈپریشن کے دورے بھی پڑتے ہیں۔ ملزم کی میرے ساتھ زیادتی کے دوران میری حالت بگڑ گئی تو اُس نے مجھے دوائی بھی نہ کھانے دی۔ اپنی شرمناک حرکت کے بعد ملزم وہاں سے فرار ہو گیا۔ میں نے گھر آ کر والدہ کو سارے واقعے سے خبردار کیا۔ جس پر ہم نے بُر دُبئی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرا دی۔ ‘‘ پاکستانی ملزم نے عدالت میں اپنے خلاف عائد الزامات کو درست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.