صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اہم ترین ترجیحات میں سے ہے،عثمان بزدار
اور تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں مریضوں کو جدید اور معیاری ادویات کی مفت فراہمی کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب
ہفتہ 12 جنوری 2019 23:12
(جاری ہے)
انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ حافظ آباد کے دوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقعہ پر کیا۔
سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خاں،ڈپٹی کمشنر نویدشہزاد مرزا،ڈی پی او ساجد کیانی،اے ڈی سی (آر) آمنہ رفیق،اے ڈی سی جی نعیم اللہ بھٹی،اے سی حافظ آبادعباس ذوالقرین،اے سی ایچ آر ایم عمر فاروق وڑائچ،اے سی پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھاور تمام متعلقہ محکموںکے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔وزیر اعلی پنجاب اپنی آمد کے فورابعد ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمر جنسی میں گئے اور وہاں پر زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان سے ہسپتال کی جانب سے فراہم کردہ طبی سہلویات کے بارتے میں دریافت کیا۔انہوں نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اسلم ،ایم ایس ڈاکٹر ریحان اظہر سمیت ڈیوٹی پر موجود تمام ڈاکٹروں اور سٹاف کو ہدایت کی کہ پر مریض کو بہترین طبی سہولیات اور ہسپتال کی فارمیسی سے مفت ادویات کی دستیابی اور فراہمی یقینی بنائی جائے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیکل وارڈ،سی سی یو اور دیگر شعبوں کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں سے انکے مسائل معلوم کیے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب بعد ازاں ڈسٹرکٹ جیل بھی گئی اور قیدیوں کو جیل میونل کے مطابق دی جانے والی خوراک اور علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا۔سنیئر سپر ٹینڈنٹ جیل محمد یعقوب جوڑااور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعلیٰ قیدیوں کی بیرکس میں بھی گئے اور ان سے انکے مسائل معلوم کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کروائی کہ قانون کے مطابق قیدیوں کو ہع سہولت فراہم کی جائیگی۔انہوں نے کہا کے قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ حکومتی اداروں ا ور متعلقہ افسران کی ذمہ داری ہے جس میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.