تبدیلی کے دعوے کرنے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
پاکستان تحریک انصافکے دور حکومت کے پہلے 6 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری اور ریونیو میں ریکارڈ کمی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 جنوری 2019 13:27
(جاری ہے)
دسمبر 2018ء میں 31 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی جبکہ سٹاک مارکیٹ سے 8.92 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 89.95 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 1.31 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی جبکہ سٹاک مارکیٹ سے 41.98 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا ۔ دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے ریونیو ہدف میں پہلے چھ ماہ میں 158 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق رواں مال سال کی پہلی ششماہی میں ایف بی آر نے 1894ارب کے محصولات اکٹھے کیے جبکہ ہدف 2052ارب روپے تھا۔ انکم ٹیکس کی مد میں 670 ارب ،سیلز ٹیکس کی مد میں 689 ارب ،ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 202 ارب اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 333ارب اکٹھے ہوئے ۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ پاکستان میں کل آبادی کا صرف 4 فیصد افراد ٹیکس دہندہ ہیں۔ پنجاب کی ایک شوگر مل سے 45 کروڑ70لاکھ روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی جبکہ دوسری شوگر مل میں ایک لاکھ 25 ہزار کم بوریاں پیداوار ظاہر کی گئیں۔موجودہ حکومت کے پہلے چھ ماہ کے دوران ہی بیرونی سرمایہ کاری اور ریونیو میں ریکارڈ کمی تشویشناک ہےجس کی وجہ سے حکومتی جماعت پر سے عوام کا اعتماد اُٹھنے کا قوی امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.