جس سیاستدان کا جہاں مفاد ہوتا ہے وہیں بھاگنا چاہتا ہے، ہمارا پاکستان کے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 جنوری 2019 17:24
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک میں بھاگنا چاہتا ہے،جن کے کاروبار باہر ہیں وہ وہاں جانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے،ہمارا مفادپاکستان میں ہے ہم نے پاکستان کو سنوارنا ہے۔قبل ازیں کراچی دورہ مکمل کرنے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شکریہ کراچی، جلد دوبارہ ملاقات ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.