منی بجٹ لانے کا اعلان افسوس ناک ہے، مہنگائی کی چکی میں پس کر لوگ پہلے ہی زندہ درگور ہوچکے ہیں،جماعت اسلامی بلوچستان
جمعرات 17 جنوری 2019 22:51
(جاری ہے)
ٹیکسوں کے پیچیدہ نظام نے سیدھے سادھے عوام کو ذہنی الجھائو میں مبتلا کررکھا ہے۔
ٹیکس کم اور اس کا نیٹ ورک بڑھانے کی ضرورت ہے۔ بڑے بڑے مگر مچھ ایک پائی بھی ٹیکس کی صورت میں ادا نہیں کرتے۔ 22کروڑ کی آبادی میں صرف 14لاکھ 90ہزار افراد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ حکومت کاعوام پر نئے ٹیکس لگانے پر ہی زور نہیں ہوناچاہئے بلکہ اسے لوگوں کو حقیقی معنوں میں ریلیف بھی فراہم کرنا چاہئے۔غریب عوام پر ٹیکسوں کابوجھ لاددینے سے مسائل کبھی حل نہیں ہوں گے۔ مہنگائی ، بے روزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ٹیکس نظام میں بنیادی اصلاحات کی جائیں۔ 2018-19کے پہلے 6ماہ میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں 172 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام حکومتی معاشی پالیسیوں سے مطمئن نہیں۔ ملک میں40فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ امیر پہلے سے زیادہ امیر اور غریب پہلے سے زیادہ غریب ہوتا چلا جارہا ہے۔ ملک نازک صورت حال سے دوچار ہے۔ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص اضطراب میں مبتلاہے۔ لوگوں کو گیس ملتی ہے اور نہ ہی بجلی دستیاب ہے توانائی کے بحران نے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.