جدید سہولیات سے آراستہ آئی سی یووارڈکا افتتاح

اتوار 20 جنوری 2019 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) جدید سہولیات سے آراستہ انتہائی نگہداشت شعبہ ( آئی سی یو) کا افتتاح کر دیا گیااکبر میڈیکل سنٹر میںای این ٹی سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

یورالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت گل ، نیورو سرجن پروفیسر رضوان اللہ خٹک ، جنرل سرجن ڈاکٹر نثار ، کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ظفر اقبال ، ،سابق امیدوار این اے 48 ملک ضیاء الرحمن وزیر نے تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :