ساہیوال میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں بے گناہوں کے قتل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا‘ذکر اللہ مجاہد
حکومت بے گناہ افراد کے قاتلوں کی پست پناہی کی بجائے قتل میں ملوث تمام افراد کو عبرت کا نشان بنائے قاتلوں کی گرفتار ی اور مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی تک جماعت اسلامی متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 20 جنوری 2019 17:20
(جاری ہے)
ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہاکہ سانحہ سے پوری قوم کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ہر دل غم زدہ ہے مگر بے حسی کی بدترین مثال ہے کہ ہمارے حکومتی وزراء قتل ہونے والوں کو دہشتگردوں کے لقب سے نواز رہے ہیں جبکہ عینی شاہدین اور حقائق کے مطابق موقع واردات پر کسی قسم کے دہشتگرد ی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے اور اطلاعات کے مطابق پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے جو کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہے ۔
یہ بات پولیس کے ریکارڈ پر بھی موجود ہے کہ گولیاں مارنے والے سفاک قاتل کون ہیں ان کو نامزد کیا جائے۔ ذکر اللہ مجاہد نے حکومت پاکستان ، وزیر اعلی پنجاب اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ کسی بھی ادارے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور سانحہ ساہیوال کی جوڈیشنل انکوئری کروائی جائے ، فی الفور قتل میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور ذمہ دار افراد کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے تاکہ اس طرح کی مذموم اور بربریت دوبارہ کسی مظلوم کے ساتھ نہ ہو ۔ انہوں نے کہا کہ قاتلوں کی گرفتار ی اور مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی تک جماعت اسلامی متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے اگر قاتلوں کو فی الفور گرفتار نہیں کیا گیا تو شہرکو بند کردیں گے۔مزید اہم خبریں
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.