سندھ بھر میں موٹرسائیکلوں کیخلاف مہم، بہترین کارکردگی ڈی آئی جی سکھر رینج کی رہی

ڈی آئی جی سکھر اور ضلعی ایس ایس پی دادو کیلئے ایک ایک لاکھ نقد انعام،تعریفی اسناد کا اعلان

اتوار 20 جنوری 2019 20:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی رہنما ہدایات پر سندھ بھر میں موٹرسائیکلوں کیخلاف مہم کے دوران بہترین اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے ڈی آئی جی سکھر رینج اور ضلعی ایس ایس پی دادو کے لیئے ایک ایک لاکھ نقد انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے ۔

جبکہ رینج میں دوسرے نمبر پر حیدرآباد اور سوئم پوزیشن شہیدبینظیر آباد کی رہی۔علاوہ اذیں اضلاع میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر باالترتیب شہیدبینظیرآباد اور خیرپور رہے ۔پروفارمہ رپورٹ کے مطابق(سکھر)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔51969،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔3415،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔3873،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔

(جاری ہے)

3126،پولیس رنگ کی نمبر پلیٹس۔

546،جعلی نمبر پلیٹس۔404،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔3186(حیدرآباد)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔33268،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔6463،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔12991،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔4903،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔1122،جعلی نمبرپلیٹس۔376،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔4407(شہیدبینظیرآباد)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔

36858،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔6759،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔10050،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔4748،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔224،جعلی نمبرپلیٹس۔126،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔3312(لاڑکانہ)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔11236،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔3235،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔4800،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔2739،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔

913،جعلی نمبرپلیٹس۔458،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔1970(کراچی ساؤتھ)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔12396،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔232،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔3459،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔634،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔436،جعلی نمبرپلیٹس۔17،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔2198(کراچی ایسٹ)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔12819،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔

228،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔2403،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔978،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔55،جعلی نمبر پلیٹس۔159،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔1454(میرپورخاص)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔7553،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔1484،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔1720،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔531،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔49،جعلی نمبر پلیٹس۔23،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔

220(کراچی ویسٹ)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔6212،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔235،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔2059،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔363،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔243،جعلی نمبر پلیٹس۔2،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔497(ضلع دادو)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔15098،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔3934،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔

4396،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔2717،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔830،جعلی نمبر پلیٹس۔225،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔2996(ضلع شہیدبینظیرآباد)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔15652،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔4205،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔3301،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔2630،جعلی نمبر پلیٹس۔22،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔2107(ضلع خیرپور)ڈبل موٹرسائیکل سواروں کو چیک کیا گیا۔19130،بغیرنمبرپلیٹ موٹرسائیکلز۔1463،صرف ایک سائیڈ پر نمبر پلیٹ تھی۔1996،اے ایف آر نمبر پلیٹس۔1298،پولیس نیم نمبر پلیٹس۔275،جعلی نمبر پلیٹس۔261،اوپن لیٹر پر چلنے والی بائیکس۔1316

متعلقہ عنوان :