کراچی کی خوبصورتی کیلئے خدمات جاری ہیں،چیف سیکرٹری سید ممتاز علی شاہ
بدھ 23 جنوری 2019 23:24
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری نے کہا کہ ملک بھر میں سندھ وہ واحد صوبہ ہے جہاں پہلی سے انٹرمیڈیٹ تک کے نصاب میں منشیات کی لعنت سے طلباو طالبات کو بچانے کے لئے اسباق شامل کئے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایس ای پی اے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی صوبہ بھر میں ماحولیاتی آلودگی پر بطریق احسن قابو پانے کے لئے خدمات انجام دے رہی ہے جبکہ کوڑے کرکٹ سے توانائی کے پیداواری منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔ دریں اثنا آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام، سیکریٹری داخلہ عبد الکبیر قاضی اور سیکریٹری پلاننگ ڈاکٹر شیریں مصطفی نے بھی اپنے اپنے محکموں کے بارے میں بریفنگ دی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
-
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
-
خواجہ سلمان رفیق کارینل ٹرانسپلانٹ کامیاب ہونے والے بچے منصور کی سالگرہ پرجناح ہسپتال کا دورہ
-
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.