
میرے پاس ایسی فائلیں ہیں جو سامنے لایا تو گورنر پنجاب عہدے پر نہیں رہیں گے
سابق ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ خاورشہزاد خان نے چارج چھوڑنے سے قبل لکھے گئے خط میں چوہدری سرور پر سنگین الزامات عائد کر دئیے
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 2 فروری 2019
12:52

(جاری ہے)
میں نے آج خدا کے حضور دعا کی کہ میں معاشرتی برائیوں کے خلاف پوری طرح سینہ سپر رہوں گا۔
واضح رہے وزیراعلیٰ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی کمشنر کو او ایس ڈی کیا تھا۔احمد خاور شہزاد کا کہنا تھا کہ پنجاب بد ترین منافقوں کی سرزمین ہے سیاستدان انتہائی کرپٹ ہیں۔سیاستدانوں کی کرتوتوں کی فائلیں میرے پاس ہیں موجود ہیں۔جو اس وقت اہم عہدوں پر تعینات ہیں۔اگر میں وہ فائلیں واپس لایا تو گورنر پنجاب سمیت کئی لوگ اپنے عہدوں پر کام نہیں کر سکیں۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بھائی ڈاکٹر رضوان اور بھانجا ڈاکٹر کشف ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھتے ہیں یہ گردے بیچنے کے سیکنڈل میں پکڑے گئے تھے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر رضوان اور ڈاکٹر کشف نے کروڑوں روپے رشوت دے کر اپنی جان چھڑوائی تھی۔گورنر پنجاب نے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں ان کے بھائی اور بھانجے کا نام اہم معاملات میں شامل کروں۔ احمد خاور شہزاد نے کہا کہ یہاں ہر کئی سیاستدان غلط کام کروانے کے لیے دباؤ ڈلاتے ہیں۔میں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کئی اچھے کام کیے لیکن گورنر پنجاب کے کہنے پر کسی کا تبادلہ کرنا اور پھر بیوروکریسی کو پریشر میں رکھ کر کام کروانا مناسب رویہ نہیں ہے میں جلد سب کچھ عوام کے سامنے لاؤں گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.