روزگار کے لیے دبئی جانے والے پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی
سید فاخر عباس منگل 5 فروری 2019 21:57
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی ہے۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں اور پاکستان اور دبئی کی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستانی دبئی میں اپنا بزنس مفت شروع کر سکیں گے۔
اس مقصد کے لیے کسی قسم کی رجسٹریشن فیس کی ادائیگی بھی نہیں کرنا پڑے گی مزید برآں کاروبار کی رجسٹریشن کے لیے جو نام پتہ اور دیگر چیزیں درکار ہوتی ہیں وہ بھی اس کمپنی کےنام ہوں گی۔اس پاکستانیوں کو فراہم کئیے جانے والے دفتر کا بھی پہلے تین ماہ کوئی کرایہ ادا نہیں کرنا ہوگا اور پہلے تین ماہ کے لیے ان کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.