مکّہ شہر میں موجود کار شورمز اور ورکشاپس بند کرنے کا فیصلہ
رہائشی علاقوں میں ہیوی وہیکلز اور ٹرک کی پارکنگ پر بھی پابندی عائد
محمد عرفان پیر 11 فروری 2019 13:55
(جاری ہے)
اگر اس کے بعدمذکورہ محلوں میں کوئی بھی ورکشاپ اور شو رُوم کھُلا نظر آئے گا تو اسے سربمہر کر دیا جائے گا۔
میونسپلٹی نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام ہیوی وہیکلز کے مالکان کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنی ہیوی وہیکلز اور ٹرک رہائشی علاقوں میں پارک نہ کریں۔ اگر کسی رہائشی علاقے میں یہ بھاری گاڑیاں کھڑی پائی گئیں تو خلاف ورزی کے جُرم میں انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔ تمام ہیوی وہیکلز کے مالکان کو اپنی گاڑیاں رہائشی علاقوں سے دُور کھڑی کرنا ہوں گی تاکہ ٹریفک جام کی صورتِ حال جنم نہ لے۔ مکّہ مکرمہ میونسپلٹی نے فیصلے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 ٹرکوں کو ضبط کر لیا ہے۔ میونسپلٹی نے اس سلسلے میں گشتی پولیس اور محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں کو بھی ہدایت کی ہے کہ اگر رہائشی علاقوں میں جہاں کہیں ہیوی وہیکلز کھڑی دیکھیں تو فوری طور پر محکمہ کو اطلاع کریں۔ میونسپلٹی نے اس حوالے سے گاڑیوں کو ضبط کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.