پاکپتن اراضی کیس:نوازشریف نےجےآئی ٹی رپورٹ بدنیتی پرمبنی قراردےدی
نوازشریف کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ میں جواب جمع، جے آئی ٹی نے مئوقف جاننے کیلئے ایک مرتبہ بھی رابطہ نہیں کیا، رپورٹ میں انسانی حقوق کوسلب کیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی استدعا
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 فروری 2019 16:07
(جاری ہے)
عدالت نوازشریف کے خلاف جاری کردہ نوٹس خارج کرے۔ نوازشریف کے سپریم کورٹ میں جواب کے ساتھ وکیل ظفراللہ کا بیان حلفی بھی شامل ہے۔ انہوں نے عدالت میں مئوقف اپنایا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر27 دسمبر کو حسین اصغر کی سربراہی میں 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی۔
حسین اصغر کی تیار کردہ رپورٹ میں جے آئی ٹی کا کہیں بھی ذکر نہیں ہے۔ بظاہر لگتا ہے کہ رپورٹ حسین اصغر نے انفرادی طور پر تیار کی ہے۔ رپورٹ میں جے آئی ٹی کے ٹی اوآرز کی عدالت سے منظوری کا بھی نہیں بتایا گیا۔ جے آئی ٹی نے مئوقف جاننے کیلئے نوازشریف سے ایک مرتبہ بھی رابطہ نہیں کیا۔ رپورٹ میں نوازشریف کے انسانی حقوق کوسلب کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکپتن میں دربار کے گرد اوقاف کی زمین کی اراضی کی الاٹمنٹ اور دکانوں کی تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس لے رکھا ہے۔ 4 دسمبر کو نواز شریف خود عدالت میں پیش ہوئے تھے۔ 13 دسمبر کو نواز شریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل جے آئی ٹی کیلئے آمادہ ہیں، عدالت جس کو مناسب سمجھے تحقیقات سونپ دے۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.