پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامے بھارتی ڈراموں سے کہیں آگے ہیں، خالد اعظمی
پاکستانی فلموں کی سالانہ تعداد 200 تک ہوجائے گی تو فلمی صنعت مستحکم ہوگی ،بھارتی رائٹر کا نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ میں طلبا وطالبات سے خطاب
پیر 18 فروری 2019 15:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ میں طلباء وطالبات کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کی چیئرپرسن ہما بخاری بھی موجود تھیں۔ خالد اعظمی نے 2 گھنٹے تک طلباء کے سوالات کا بہتر اور خوبصورتی سے جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ اچھا رائٹر ہونے کے لئے مشاہدہ اور گردوپیش سے آگہی ضروری ہے۔ فلم کی کامیابی میں رائٹر سے زیادہ کام اسکرین پلے کا ہوتا ہے۔ اسکرین پلے جتنا اچھا لکھا جائے گا فلم اتنی ہی کامیاب ہوگی۔ کپل شرما شو اور بگ باس شو بھی اسکرپٹڈ ہوتے ہیں۔ جسے فنکار میزبان اپنی برجستہ ادائیگی یا پرفارمنس سے بہتر بنادیتے ہیں۔ پاکستان کے چار فلم سازوں کے لئے میں فلم لکھ رہا ہوں۔ دو تین چینلز نے بھی ڈرامہ سیریل لکھنے کی آفر کی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں خالد اعظمی نے کہا کہ پاکستان فنکار بھی بہت ٹیلنٹڈ ہیں۔ بھارت میں فواد خان، جاوید شیخ نے اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ خالد اعظمی نے انسٹیٹیوٹ کے بعض شعبوں کا دورہ کیا اور طلباء کی دلچسپی اور سرگرمیوں کو سراہا۔ فصیح امجد نے خالد اعظمی کا تعارف کرایا۔ چیئرپرسن ہما بخاری نے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے خالد اعظمی کو یادگاری شیلڈ جبکہ منور، زنوبیہ، نادر زیرک ودیگر اسٹاف کی جانب سے خالد اعظمی اور ان کی اہلیہ کو اجرک پیش کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.