سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام ملک گیر’’ یوم مذمت بھارت‘‘ منایا گیا
جمعہ 22 فروری 2019 19:31
(جاری ہے)
مودی الیکشن جیتنے کے لئے پاکستان دشمنی کو ہوا دے رہا ہے۔
وفاقی کابینہ کا پاک فوج کو بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا اختیار خوش آئند ہے۔ پاکستان کے غوری، ابدالی اور غزنی میزائل بھارت کا غرور خاک میں ملانے کے لئے کافی ہیں۔ خطرات میں گھرے پاکستان کو اس وقت انتشار نہیں اتحاد کی ضرورت ہے۔ سیاستدان قوم کو تقسیم نہیں متحد کریں۔ بھارت کی امن دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ بھارت کو پاکستان کے خلاف مہم جوئی مہنگی پڑے گی۔ یوم مذمت بھارت کے موقع پر گوجرانوالہ میں مولانا محمد اکبر نقشبندی، واہ کینٹ میں سید جواد الحسن کاظمی، لاہور میں مفتی محمد حبیب قادری، فیصل آباد میں ملک بخش الہی، کراچی میں علامہ تنویر الاسلام، کوئیٹہ میں پیر خالد سلطان قادری، پشاور میں مفتی فضل جمیل رضوی، گجرات میں صاحبزادہ مطلوب رضا، ملتان میں مولانا فیض بخش رضوی، چھانگا مانگا میں علامہ ارشد مصطفائی، مظفرآباد میں مفتی مفتی عامر رضا نے احتجاجی اجتماعات سے خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.