نو ا ز شریف پا کستا ن میں جمہو ر یت کی روح ہیں،مشیر اطلاعات گلگت بلتستان

پاکستا ن میں جمہو ر یت کی با لا دستی کیلئے قا ئد پا کستا ن آ ج پا بند ہیں ،سیو ل سپر یمیسی پا ر لیمنٹ کے و قا ر اور سیا سی اداروں کے استحکا م کیلئے نو ا ز شریف کی جد و جہد انقلا ب کی طر ح بڑ ھ رہی ہے ،و ہ دن دور نہیں جب مملکت پا کستا ن میں نو ا ز شریف جمہو ر یت کا پر چم پھر لہر ا ئیں گے،شمس میر

جمعہ 15 مارچ 2019 22:35

․گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) مشیر اطلا عا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے کہا ہے کہ نو ا ز شریف پا کستا ن میں جمہو ر یت کی روح ہیں ۔پا کستا ن میں جمہو ر یت کی با لا دستی کیلئے قا ئد پا کستا ن آ ج پا بند ہیں سیو ل سپر یمیسی پا ر لیمنٹ کے و قا ر اور سیا سی اداروں کے استحکا م کیلئے نو ا ز شریف کی جد و جہد انقلا ب کی طر ح بڑ ھ رہی ہے و ہ دن دور نہیں جب مملکت پا کستا ن میں نو ا ز شریف جمہو ر یت کا پر چم پھر لہر ا ئیں گے ۔

مشیر اطلا عا ت شمس میر نے کہا ہے کہ نو ا ز شریف کو پا بند سلا سل رکھنا جھوٹے اور من گھڑ ت مقد مو ں میں پھنسا نا اور علا ج معا لجے کی سہو لیا ت سے دور رکھنا ملک میں جمہو ر ی قیا دت کا گلہ گھو نٹنے کی سا ز ش ہے ایسے ہتھکنڈ و ں سے نو ا ز شریف پا کستا ن مسلم لیگ ن اور جمہو ر یت کو کسی صو ر ت کمزور نہیں کیا جا سکتا ہے شمس میر نے کہا ہے کہ پا سکتا ن مسلم لیگ ن کے کا ر کن اپنے قا ئد کی رہا ئی کیلئے جیل بھر و تحریک سے لیکر بحا لی جمہو ر یت کی جدو جہد کیلئے بے چین بیٹھے ہیں قا ئد پا کستا ن کی اعلیٰ صفت یہ ہے کہ و ہ جھو ٹے مقد مو ں کامر دا نہ وار جہا ں جیل میں مقا بلہ کر رہے ہیں و ہ ملک کو کسی بھی آ ز ما ئش سے دو چا ر نہیں کر نا چا ہتے شمس میر نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے کا ر کن اپنے ملک جمہو ر یت اور اپنے قا ئد کے و قا ر کیلئے ہر لمحہ تیا ر ہیں اور پاکستا ن میں حقیقی جمہو ر یت کی بحا ل کیلئے ہر مو قع پرعزم اور ہر او ل دستے کا کر دار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

مشیر اطلا عا ت نے کہا کہ نو ا ز شریف اور شہبازشریف شیرکا کردار ادا کریں گے ۔مشیر اطلا عا ت نے کہا کہ نو ا ز شریف شہبا ز شریف ،مریم نو ا ز اور پا کستا ن مسلم لیگ ن کے کا ر کنو ں کو جیلو ں اور جھو ٹے مقد ما ت سے کمزور نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی سیا سی تحریک سے با ز رکھا جا سکتا ہے جس دن قا ئد پا کستا ن نو ا ز شریف اپنے کا ر کنو ں کو کا ل دیں گے اس دن کا ر کنو ں اور عو ا م کا سیلا ب امڈ آ ئے گا شمس میر نے کہا ہے کہ بلا و ل بھٹو زردار ی نو ا ز شریف سے ملا قا ت کر ہے ہیں جہا ں متحر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی جمہو ر ی تحریک کا علم بلند کیا ہے و ہا ں پا کستا ن میں سیا سی و جمہو ر ی جما عتو ں اور جمہو ر یت کو مضبو ط کیا ہے مشیر اطلا عا ت شمس میر نے کہا کہ نو ا ز شریف نے پا ر لیمنٹ کی با لا دستی کیلئے پا کستا ن میں گر ا نقدر خد ما ت انجا م دی ہیں اور تعمیر و تر قی کی عظیم مثا ل قا ئم کی جس کی پا داش میں 3با ر ملک کے و زیر اعظم رہنے وا لے اور ملک کی سب سے بڑ ی سیا سی و پا ر لیما نی جما عت کے قائد محمد نو ا ز شریف کو جیل کی دیواروں کے پیچھے دھکیل دیا گیا جو قا بل مذ مت ہے جمہو ر یت کے عا لمی ایو ا نو ں کو اس کا نو ٹس لینا ہو گا کہ پا کستا ن میں ایسا کیو ں ہوتا ہے کہ کبھی پھا نسی کبھی جیل کی سلا خیں سیا سی و جمہو ر ی قو تو ں کا مقدر بنا دی جا تی ہیں۔