آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی ای) کا نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں پر اظہار افسوس
پیر 18 مارچ 2019 17:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی مساجد میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام سفاکیت کی بدترین مثال ہے ملک کے محنت کش طبقے اور عوام کی مکمل ہمدردیاںاس واقعے میں شہید ہونے والوںکے لواحقین کے ساتھ ہیں اورپاکستانی عوام ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کا محنت کش طبقہ اس درد اور کیفیت سے بخوبی آگاہ ہے کیونکہ ہمارا ملک بھی کئی سالوں سے ایسی صورتحال سے دوچاررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دین اسلام امن پسند مذہب ہے اورپوری انسانیت کیلئے امن کا پیغام دیتا ہے جبکہ مغربی سامراجی میڈیا اس سفاکیت اور ظلم کو اجاگر کرنے میں احتیاط سے کام لے رہی ہے جو کہ معنی خیز ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.