دانش سکول کا نام بدل کر پھرسے گورنمنٹ گورونانک بوائز ہائی سکول رکھ دیا گیا ہے ، مراد راس
جمعرات 21 مارچ 2019 23:26
(جاری ہے)
اس موقع پرصوبائی وزیر برائے تعلیم سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے مزید کہا کہ دانش سکول کا نام بدل کر پھرسے گورنمنٹ گورونانک بوائز ہائی سکول رکھ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی خواہش پر پسماندہ علاقوںکو بھی ترقی کرنی چاہیے جس کی وجہ سے ضلع ننکانہ صاحب میں بغیر سیاسی مداخلت کے یہاں ترقیاتی کام جاری ہیں اور پایہ تکمیل کو انشااللہ پہنچے گے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق ہم سب انسان برابر ہیں کوئی اقلیتی ہونے کے ناطے کسی ایک کو بھی کسی دوسرے پر برتری حاصل نہیں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے برگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے خزانہ خالی چھوڑکر چلے گئے۔انہوں نے کہا کہ ننکانہ صاحب کی عوام نے اپنے قیمتی ووٹ دے کر مجھے منتخب کیا ہے میرے لیے سب ووٹرز برابر ہیں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دی جائے گی۔ دریں اثنا ئصوبائی وزیر برائے تعلیم سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کی اور وہا ں پر موجود سکھ یاتریوں کے لیے بنائی گئی رہائش گاہوں کے بہتر سے بہتر انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کیں تاکہ بیرون ملک سے آنے والے سکھ یاتریوں کو مفید سہولیات سے مہیا کی جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.