بلاول بھٹو نیب سے نہیں البتہ تحریک انصاف عوامی رد عمل سے خوفزدہ ہے، مرتضی وہاب
بلاول بھٹو عوامی رہنما ہیں ، انہیں حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہی ہے،مشیراطلاعات سندھ
پیر 25 مارچ 2019 23:13
(جاری ہے)
بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام جب سے عمل میں آیا ہے اس کے خلاف سازش ہو رہی ہیں پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی بعدازاں جب ان کا مشن آگے بڑھانے کے لیے ان کی صاحبزادی شہید محترمہ بینظیربھٹو آگے بڑھیں تو نا دیدہ قوتوں نے ان کو شہید کر دیا بعدازاں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے عوامی طرز سیاست کا رخ اپنایا جو ان کے نانا اور والدہ نے اختیار کیا تھا۔
بلاول بھٹو زرداری سیاسی سوچ وفکر رکھنے والے جوشیلے نوجوان ہیں اور پاکستان کے عوام کو یہ امید ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہی ان کی امنگوں کے مطابق پاکستان کے عوام کا مسئلہ حل کریں گے اور پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.