سندھ حکومت کراچی کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہے، خرم شیر زمان
سندھ حکومت کی کارکردگی صرف کاغذات اور مسائل کا حل صرف بیان بازی تک محدود ہے،صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
پیر 25 مارچ 2019 23:13
(جاری ہے)
سندھ حکومت کا اربوں روپے کا بجٹ عوام کے لیے استعمال ہونے کی بجائے حکمرانوں کی جیبوں میں جا رہا ہے۔
احتساب کے ادارے یہ جانتے ہیں، اس لیے پہلے اسپیکر سندھ اسمبلی گرفتار ہوئے اور اب وزیر اعلیٰ سندھ نیب کی سخت تفتیش کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے گرفتار ہو کر بھی استعفیٰ نہیں دیا اور سیٹ سے چمٹے بیٹھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی مستعفی ہونا چاہئے۔ اپنے آپ کو بچانے کی فکر میںسندھ حکومت عوامی مسائل نظر انداز کررہی ہے۔ کراچی کے مسائل پیپلز پارٹی کے گیارہ سالہ دور میں کئی گنا بڑھ چکے ہیں۔ سندھ حکومت سے روشنیوں کا شہر کراچی نہیں سنبھالا جارہا۔ کراچی نے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے اور پی ٹی آئی کراچی کے مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ جب تک سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتی، ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔ کراچی بلدیاتی انتخابات میں بھی ہمارا ساتھ دے گا اور اگلا میئر تحریک انصاف کا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.