تھرپارکر میں مٹی کا تیز طوفان، لوگ گھروں تک محدود ہو گئے

پیر 15 اپریل 2019 17:19

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) تھرپارکر میں مٹی کا تیز طوفان، لوگ گھروں تک محدود ہو گئے ، تھرپارکر ضلعے میں مٹی کا تیز طوفان شروع ہونے سے عام لوگوں کی زندگی کو مفلوج بنادیا ہے، مٹی کے تیز طوفان کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود ہو گ?، مزدور طبقہ بھی آج مزدوری نہ کر سکا، مٹی کے طوفان کی وجہ سے شہروں میں سناٹا چھا گیا۔

متعلقہ عنوان :